اردو

urdu

By

Published : Jun 23, 2021, 7:39 PM IST

ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما ڈاکٹر شاما پرساد کو خراج عقیدت

پارٹی ہیڈ کوارٹر جواہر نگر سرینگر میں پارٹی لیڈران اور کارکنان کی جانب سے ڈاکٹر شاما پرساد کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔

BJP Pays Floral Tribute
بی جے پی رہنما ڈاکٹر شاما

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے پورے ملک کے ساتھ سرینگر میں بھی بانی پارٹی ڈاکٹر شاما پرساد کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

بی جے پی رہنما ڈاکٹر شاما

اس سلسلے میں آج پارٹی ہیڈ کوارٹر جواہر نگر سرینگر میں پارٹی لیڈران اور کارکنان کی جانب سے ڈاکٹر شاما پرساد کی یاد میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں موصوف کی تصویر پر گل پوشی کی گئی جبکہ اس دوران جموں و کشمیر یوٹی انچارج اشیش سود بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل کانفرنس کے جموں کے لیڈران کی فاروق عبداللہ کے ساتھ میٹنگ

اس موقع پر اشیش سود نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شاما پرساد نے 1954 میں ایک ویدان ایک پردھان کا جو نعرہ دیا تھا وہ نریندری مودی نے پورا کر دیا جس سے ملک دشمن عناصر کو شکت کاسامان ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details