جنید متو نے کہا کہ ' میری رائے ہے کہ جمعہ کے اجتماعی نمازوں سے اجتناب کیا جانا چاہئے'۔
انہوں نے کہا کہ ابھی تک اس طرح کے واضح حکم نامہ جاری نہیں کیا گیا ہے تاہم میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اجتماعی نمازوں کے اہتمام سے اجتناب کریں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے تیزی سے پھیلنے والے اس متعدی مرض کی روک تھام کے لیے محکمہ صحت کو الرٹ پر رکھا ہے۔
دونوں مرکزی علاقوں میں مریضوں میں کورونا وائرس کے قوی علامات پائے جانے کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں تدریسی عمل کو بند کر دیا ہے، وہیں جموں میں سنیما ہالز کو بھی 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کیا۔