اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر ہائی کورٹ میں تعینات 5 سیکورٹی اہلکار کورونا مثبت - جموں کشمیر میں کورونا وائرس

متاثرہ اہلکاروں کے رابطے میں آنے والے افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

سرینگر ہائی کورٹ میں تعینات 5فورسز اہلکار کورونا مثبت
سرینگر ہائی کورٹ میں تعینات 5فورسز اہلکار کورونا مثبت

By

Published : Apr 3, 2021, 6:41 PM IST

سرینگر ہائی کورٹ میں تعینات فورسز کے پانچاہلکاروں کی کورونا رپورٹ ہفتہ کو مثبت پائی گئی۔

مثبت پائے گئے اہلکاروں میں 44 بٹالین سنٹرل ریزرو پولیس فورس (آر پی ایف ایف) سے وابستہ 3 جبکہ 44 بٹالین سے تعلق رکھنے والے 2 اہلکار شامل ہیں۔ پانچوں اہلکار سرینگر ہائی کورٹ میں تعینات تھے۔

متاثرہ اہلکاروں کے رابطے میں آنے والے افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ وہیں، اہلکاروں اور ان کے رابطے میں آنے ولے افراد کو گھروں میں قرنطین میں رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ جموں کشمیر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details