اردو

urdu

ETV Bharat / state

Omicron in Kashmir: کشمیر میں اومیکرون کے 5 مثبت معاملات کی تصدیق - کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس

جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے اب تک کُل 8 مثبت معاملات کی تصدیق Omicron in J&K ہوئی ہے۔

Omicron in Kashmir: کشمیر میں امیکرون کے 5مثبت معاملات کی تصدیق
Omicron in Kashmir: کشمیر میں امیکرون کے 5مثبت معاملات کی تصدیق

By

Published : Jan 11, 2022, 7:29 PM IST

وادی کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’’امیکرون‘‘ کے 5 کیسز درج ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے اعلیٰ عہدیداران کے مطابق کشمیر میں اومیکرون Omicron in Kashmir کا پہلا معاملہ پیر کے روز سامنے آیا۔ وہیں مزید 4 کیسز کی تشخیص منگل کو ہوئی۔

وادی کشمیر میں اومیکرون کیسز سامنے آنے والے معاملات میں سے ایک کا تعلق شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بارہمولہ جب کہ ایک کا تعلق شوپیاں ضلع سے ہے۔

وہیں 3 غیر مقامی مسافروں کو اومیکرون سے متاثر پایا گیا ہے3 Non Locals Tested Positive For Omicron Variant، جن 3 غیر مقامی مسافروں کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے ان کے ٹیسٹ جی ایم سی اننت ناگ GMC Anantnag میں تشخیص ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:Omicron Variant in Jammu: جموں میں ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ

ادھر جموں صوبے میں اس سے قبل تین افراد اومیکرون سے متاثر پائے گئے تھے، اس طرح جموں وکشمیر میں کورونا Corona Cases in J&Kکے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے ابتک 8 معاملات درج Omicron in J&K کئے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details