سرینگر:کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ یعنی پی ڈی سی ایل نے پیر کو سرینگر کے لیے موسم سرما کے دوران بجلی کی کٹوتی کا نیا شیڈول جاری کیا ہے، بجلی کا نیا شیڈول 15 نومبر یعنی منگل سے نافذ العمل ہوگا۔Power Curtailment Schedule Announced
کے پی ڈی سی ایل کے جاری کردہ نئے کٹوتی شیڈول کے مطابق میٹر والے سرینگر کے علاقوں میں بجلی میں روزانہ ساڑھے 4 گھنٹے کی کمی کی گئی ہے۔ مذکورہ علاقوں کو صبح، دوپہر اور شام کے اوقات کے دوران ڈیڑھ گھنٹے تک برقی رو نہیں رہے گی۔Meter Areas Power Curtailment Schedule in Srinagar
Power Curtailment Schedule Announced سرینگر کے لیے بجلی کٹوتی کا تازہ شیڈول، ساڑھے 4 اور 8 گھنٹے کی کٹوتی - نان میٹر علاقوں میں بجلی کٹوتی
سردیوں کے ایام شروع ہوتے ہی وادی کشمیر میں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہوا۔ بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سےعوام کو گونا گو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہیں پی ڈی سی ایل نے موسم سرما کے دوران بجلی کی کٹوتی کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔Power Curtailment Schedule Announced
سرینگر کے لیے بجلی کٹوتی کا تازہ شیڈول جاری، ساڑھے 4 اور 8 گھنٹے کا دورانیہ
مزید پڑھیں:Power Scenario In Kashmir بجلی کی غیر ضروری کٹوتی سے عوام پریشان
ادھر غیر میٹر والے علاقوں میں بجلی میں 8 گھنٹے کی کمی کا اعلان کیا گیا یے۔ایسے میں سرینگر کے غیر میٹر والے علاقوں کو صبح کے وقت دو گھنٹے کا دورانیہ رکھا گیا یے جبکہ دن اور شام کے اوقات میں یہ دورانیہ تین گھنٹے کا ہوگا۔Non Meter Areas Power Curtailment Schedule in Srinagar
Last Updated : Nov 14, 2022, 7:00 PM IST