ضلع شوپیاں میں پولنگ مراکز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور لوگ ووٹنگ کے لیے کثیر تعداد میں آرہے ہیں۔
شوپیاں میں ووٹنگ جاری - آخری مرحلے
جموں وکشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں عام انتخابات کے آخری مرحلے کے لیے سخت سکیورٹی کے درمیان پولنگ جاری ہے۔
شوپیاں میں ووٹنگ جاری، متعلقہ تصویر
ضلع شوپیاں میں کل ووٹروں کی تعداد1،71،211 ہیں جن کے لئے 245 پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔