اردو

urdu

ETV Bharat / state

SICOP District Manager Arrested شوپیاں میں سیکاپ کا ڈسٹرکٹ منیجر رشوت لیتے ہوئے گرفتار - سیکاپ ڈسٹرکٹ منیجر گرفتار

اینٹی کرپشن بیورو نے آج پہاڑی ضلع شوپیاں کے سیکاپ ڈسٹرکٹ منیجر کو آٹھ ہزار روپیے رشوت لیے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ SICOP District Manager Arrested

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 13, 2022, 7:27 PM IST

شوپیاں: اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے آج جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں سیکاپ کے ڈسٹرکٹ منیجر کو آٹھ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ SICOP District Manager Arrested

ذرائع کے مطابق قصبہ شوپیاں کے علیال پورہ میں واقع سیکاپ کے دفتر پر آج شام کے قریب اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے ایک چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران شوپیاں سیکاپ کے ڈسٹرکٹ منیجر کو اینٹی کرپشن بیورو نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔اس سلسلے میں اے سی بی کی جانب سے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:ACB Arrest Employee صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر میں تعینات ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ABOUT THE AUTHOR

...view details