ذرائع کے مطابق فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی شوپیان نے مشترکہ طور پر ضلع کے کرالہ چک علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کردی ہے۔
شوپیان میں سرچ آپریشن شروع - مشترکہ طور پر ضلع
کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کی ہے۔
شوپیان میں تلاشی آپریشن شروع
فورسز نے عسکریت پسندوں کے علاقے میں چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
Last Updated : Mar 16, 2020, 3:00 PM IST