پولیس ذرائع کے مطابق ترکہ وانگام علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 44آرآر، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔
شوپیاں میں سرچ آپریشن - راستوں کو سیل کر دیا
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔
عسکریت پسند مخالف تلاشی آپریشن شروع
فروسز اہلکاروں نے علاقے کی جانب جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے اور تلاشی مہم شروع کر دی۔
خبر لکھے جانے تک علاقے میں سرچ آپریش جاری ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:08 PM IST