اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوپیان میں تصادم، ایک عسکریت پسند ہلاک

عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد علاقے میں سکیوریٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

militant
militant

By

Published : Jun 21, 2020, 7:09 AM IST

Updated : Jun 21, 2020, 11:52 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں آج صبح سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوگیا، اس دوران ایک عسکریت پسند ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

اطلاع کے مطابق آج صبح شوپیاں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سکیوریٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرہ میں لے لیا، سرچ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوگیا جس میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

شوپیان میں تصادم، ایک عسکریت پسند ہلاک

سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے اسلحہ بھی ضبط کیا ہے۔

انڈین آرمی کے مطابق سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Last Updated : Jun 21, 2020, 11:52 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details