شوپیاں:وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے 86 کلو میٹر طویل تاریخی مغل روڈ کو زائد از 8 گھنٹے بعد آج ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ مغل روڈ کو آج صبح اس وقت ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا جب صوبہ جموں کے راجوری ضلع کے پوشانہ علاقے میں روڑ پر پسیاں گر آئی تھی۔
Mughal Road Opens for One Way Traffic تاریخی مغل روڈ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال
تاریخی مغل روڈ کو 8 گھنٹے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔ مغل روڈ کو آج صبح اس وقت ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا جب صوبہ جموں کے راجوری ضلع کے پوشانہ علاقے میں روڑ پر پسیاں گر آئی تھیں۔ Mughal Road Opens For One Way Traffic
تاریخی مغل روڈ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال
محکمہ مغل روڈ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے روڑ کو صاف کرنے کی کاروائیاں شروع کردی اور آج سہہ پہر چار بجے کے قریب روڈ پر ایک طرفہ ٹریفک کو بحال کردیا گیا۔ Mughal Road Opens For One Way Traffic
یہ بھی پڑھیں: One way Traffic in Srinagar Jammu Highway: جموں سرینگرقومی شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال