اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mughal Road Closed تازہ برفباری سے مغل روڈ پر گاڑیوں کی آمد ورفت بند - پیر کی گلی علاقہ میں برفباری

مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے میں تازہ برفباری ہوئی ہے، جس کے بعد حکام نے روڈ کو احتیاطاً ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ Mughal Road closed For traffic

مغل روڈ
مغل روڈ

By

Published : Nov 14, 2022, 10:50 AM IST

جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر تازہ برفباری ہونے کی وجہ سے سڑک کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے میں تازہ برفباری ہوئی ہے، جس کے بعد حکام نے روڈ کو احتیاطاً ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ Mughal Road closed For traffic

وادیٔ کشمیر کے متعدد علاقوں میں محکمۂ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق آج صبح سے میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جب کہ پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری بھی ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details