شوپیان:جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں عسکریت پسندوں نے اقلیتی طبقے کی حفاظت پر مامور سیکورٹی فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کی فورسز اہلکاروں نے بھی جوابی کارروائی کی تاہم حملہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوپیان ضلع کے ہیرپورہ بٹہ گنڈ علاقے میں اقلیتی طبقے کی سیکیورٹی پر مامور 178 بٹالین سی آر پی ایف اہلکاروں پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی۔ Militant Attack in Shopian
Militants attack in Shopian شوپیاں میں عسکریت پسند کی فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں - جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع
شوپیان ضلع کے ہیرپورہ بٹہ گنڈ علاقے میں اقلیتی طبقے کی سیکیورٹی پر مامور 178 بٹالین سی آر پی ایف اہلکاروں پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی۔ Militant fired upon minority guard
شوپیاں میں عسکریت پسند کی فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں
اسکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی تاہم طرفین کی گولی باری میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ حملے کے فوراً بعد فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لےکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کرکے حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ Militant fired upon minority guard