شوپیان :جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے رانی پورہ علاقے میں فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فوج کی 34 آرآر، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور رانی پورہ علاقے کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ فورسز اہلکاروں نے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں پر پہرے بٹھا کر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
CASO in Shopian Village شوپیان کے رانی پورہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری - جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے رانی پورہ
ذرائع کے مطابق فوج کی 34 آرآر، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور رانی پورہ علاقے کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
شوپیان کے رانی پورہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری
مزید تفصیلات کا انتظار ہے
یہ بھی پڑھیں : Hideout Busted in Shopian شوپیان میں کمین گاہ تباہ، ہتھیار برآمد