پولیس کے مطابق لطیف ٹیگر2016 میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسند برہان وانی گروپ کے آخری عسکریت پسند تھے۔
شوپیان انکاونٹر: برہان وانی کا ساتھی ہلاک - militant 'shopian
آج صبح عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شوپیاں ضلع میں ادکھرہ علاقے کے امام صاحب گاؤں میں مسلح جھڑپ کے دوران حزب المجاہدین کے اعلی کمانڈر طارق مولوی عرف مفتی وقاس اور لطیف ٹیگر اور شارق احمد نگرو ہلاک ہوگئے۔
شوپیان انکاونٹر: برہان وانی کا ساتھی ہلاک
واضح رہے سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان اس وقت جھڑپ شروع جب حفاظتی عملے کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے تعلق سے ایک مصدقہ اطلاع ملی تھی۔
Last Updated : May 3, 2019, 12:18 PM IST