ضلع ریاسی میں یوتھ کانگریس کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو لے کر پارٹی کارکنان نے احتجاج کیا۔
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، یوتھ کانگریس کا احتجاج - پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں
بڑھتی پٹرول کی قیمتوں کے خلاف جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں یوتھ کانگریس نے احتجاج کیا۔
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، یوتھ کانگریس کا احتجاج
احتجاج کر رہے یوتھ کانگریس کے وروکروں نے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب غریب عوام پریشان ہے اور اس سے دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
یوتھ پردیش کانگریس نے قیمتوں میں اضافے کو لیکر مرکزی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے قیمتوں کو کم کرنے کی مانگ کی گئی۔