اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر- جموں قومی شاہراہ بحال - ٹریفک کے لیے کھلی دی گئی

سرینگر- جموں قومی شاہراہ کئی گھنٹوں کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔

سرینگر- جموں قومی شاہراہ بحال
سرینگر- جموں قومی شاہراہ بحال

By

Published : Dec 28, 2020, 4:06 PM IST

وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سرینگر- جموں قومی شاہراہ پر برف باری کے باوجود پیر کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔

قومی شاہراہ پر اتوار کے روز بارشوں کی وجہ سے چندر کوٹ کے مقام پر چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک بند کر دیا گیا تھا۔

وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے تاہم جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ گذشتہ زائد از دو ہفتوں سے مسلسل بند ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details