رامبن:وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگئی۔
بتادیں کہ سرینگر – جموں قو می شاہراہ کو اتوار کے روز رامبن علاقے میں مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر بند کر دیا گیا تھا۔
ٹریفک پولیس حکام نے اتوار کے روز کہا کہ سرینگر – جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا گیا ہے تاہم ٹریفک جام کی وجہ سے کئی مقامات پر گاڑیاں رکی ہوئی ہے۔انہوں نے لوگوں سے لین ڈسپلین کے مطابق چلنے کی تاکید کی۔
مزید پڑھیں: