اس تقریب کے انعقاد کا مقصد سیاحت کو فروغ Promotion of Tourism دینے کے علاوہ ضلع میں بے روز گار نوجوانوں کو ملازمت فراہم کرانا اور اور مختلف سرمائی کھیلوں کے انعقاد کو بھی یقینی بنانا ہے۔ Winter Carnival Festival in Ramban
Winter Carnival Festival in Ramban: رامبن میں سہ روزہ تقریب 'ونٹر کارنیول' کا اہتمام ڈی ڈی سی چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد شان، ڈویژنل کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لنگر نے ونٹر کارنیول کا افتتاح Inauguration of Winter Carnival کر کے حصہ لینے والے کھیلاڑیوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: Winter Festival in Ramban: رامبن میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سہ روزہ ونٹر کارنیول
اس موقع پر مقامی نمائندوں کے علاوہ علاقہ کے سرکردہ شخصیات اور مختلف ریاستوں سے آئے کھلاڑیوں کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ سہ روزہ ونٹر کارنیول کے اہتمام سے مقامی باشندوں میں خوشی پائی جارہی ہے اور اسے مستقبل کے لیے بہتر قدم بتایا جارہا ہے۔ Winter Carnival Festival in Ramban