محکمہ موسمیات کی پیشینگوئی کے مطابق جموں کشمیر سمیت وادی چناب ویلی کے دیگر اضلاع میں برفباری کا سلسلہشروع ہوا۔ وادی چناب ویلی کے بالائی علاقوں میں بھاری برفباری ہورہی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ کشتواڑ میں بھی گزشتہ دو روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور کشتواڑ کے دور دراز علاقہ جات کے سڑکوں کا رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔
Snowfall in Kishtwar: کشتواڑ میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری - محکمہ موسمیات کی پیشینگوئی کے مطابق برفباری کا سلسلہ شروع ہوا
محکمۂ موسمیات کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ وادی میں دن گزرنے کے ساتھ ساتھ برف باری Snowfall In Kashmir کا سلسلہ بتدریج تھم سکتا ہے اور 9 جنوری سے موسم میں بہتری واقع ہوسکتی ہے۔
کشتواڑ میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری
TAGGED:
snowfall in kishtwar