اردو

urdu

ETV Bharat / state

Motorcyclist, Pillion Rider Injured in Ramban: موٹر سائیکل حادثہ کا شکار، دو نوجوان زخمی - گول رام بن شاہراہ پر حادثہ

ضلع رام بن کے گول علاقے میں پیش آئے سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

Road Accident in Gool Ramban Motorcyclist, Pillion Rider injured
Road Accident in Gool Ramban Motorcyclist, Pillion Rider injured

By

Published : Jul 23, 2022, 7:58 PM IST

رام بن:ہفتہ کی دوپہر گول - رام بن شاہراہ پر ایک تیز رفتار موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہو گیا۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے۔ Road Accident in Gool Ramban Motorcyclist, Pillion Rider injured زخمی نوجوانوں کو فوری طور سب ضلع ہسپتال گول پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد دونوں کو ضلع ہسپتال رام بن ریفر کر دیا۔

حادثہ میں زخمی ہونے والوں میں ابرار احمد ولد محمد شفیع میر ساکنہ پرتمولہ اور فاروق احمد ولد عبد الغفار شامل ہیں۔ یہ حادثہ ہفتہ کی دوپہر علاقہ گول سے دو کلومیٹر دور پرتمولہ کے مقام پر اُس وقت پیش آیا جب ایک رفتار موٹر سائیکل ڈرائیور بائیک پر اپنا توازن کھو بیٹھا اور سڑک کی حفاظتی دیوار کے ساتھ ٹکرا گیا۔ Road Accident in Gool Ramban حادثے کا ایک ویڈیو بھی وائرل ہوا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتار کے باعث پیش آیا۔

مزید پڑھیں:Motorcyclist Killed in Sopore: دلدوز سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت

ABOUT THE AUTHOR

...view details