اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: جے سی بی آپریٹر کی خودکشی - مقدمہ درج

ضلع رامبن کے گول علاقے میں ایک جے سی بی آپریٹر نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

رام بن: جے سی بی آپریٹر نے مبینہ طور خود کشی کر لی
رام بن: جے سی بی آپریٹر نے مبینہ طور خود کشی کر لی

By

Published : Apr 7, 2021, 11:27 AM IST

Updated : Apr 7, 2021, 11:39 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے رہنے والے بھوشن کمار ولد وجے کمار کی لاش سنگلدان، گول علاقے میں اس کے کمرے میں پائی گئی۔ پولیس بیان کے مطابق بھوشن کمار یہاں جے سی بی آپریٹر کے طور پر کام کر رہا تھا اور اس وقت ایک کرائے کے کمرے میں رہ رہا تھا۔

رامبن پولیس کے مطابق بھوشن کمار نے پھانسی لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

پولیس نے اس ضمن میں دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Apr 7, 2021, 11:39 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details