جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ صبح سے ہی مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے پنٹال میں مٹی کے تودے اور چٹانوں کے گرنے کی اطلاع ہے جس کی وجہ سے شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے۔
جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لئے بند
مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے پنٹال میں مٹی کے تودے اور چٹانوں کے گرنے کی اطلاع ہے جس کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد رفت کے لئے بند
تاہم پنٹال کے دونوں اطراف لمبی قطاروں میں گاڑیاں درماندہ ہو کر رہ گئی ہیں۔ ابھی بھی جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال ہونے میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔