ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں اور لوگ منزل تک پہنچنے کے لیے کوشاں ہیں۔
جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام - ٹریفک
جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ پر آج صبح سے ہی مسلسل رامبن اور بانہال میں ٹریفک جام کی وجہ سے مسافروں کوسخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام، متعلقہ تصویر
یہ ٹریفک جام سڑک کی تنگی اور پرانے تکنیک کی وجہ سے آئے روز بانہال اور رام بن میں ٹریفک جام لگا رہتا ہے۔ جس سے نہ صرف مسافروں کو بلکہ اسکولی بچوں اور ملازمین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بانہال سے رامبن تک کا سفر صرف ایک گھنٹے کا ہے، مگر آج کل سات سے آٹھ گھنٹے اس حالات کی وجہ سے لگ رہے ہیں۔