اس موقع پر مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ رہنماوں نے بھی حصہ لیا۔
رامبن: پوگل ہائی اسکول میں جشن
ضلع رام بن میں پوگل کے ہائی اسکول کو ہائر سکینڈری کا درجہ دیئے جانے کے بعد آج پوگل میں جشن منایا گیا۔
RAMBAN
لوگوں کا کہنا ہے کہ 'یہ دیرینہ مانگ انتظامیہ نے پوری کی ہے، ہم انتظامیہ کے شکرگزار ہیں'۔
TAGGED:
education