تربیتی پروگرام کا یہ پہلا مرحلہ جامع مسجد قدیم رام بن میں منعقد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں عازمین نے شرکت کی۔
رامبن میں حج تربیتی پروگرام - ORGANISED
ریاست جموں و کشمیر کی حج کمیٹی اور ضلع انتظامیہ رام بن کے اشتراک سے عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
متعلقہ تصویر
اس موقع پر عازمین کو اراکین حج، عبادات و معمولات کے علاوہ سفری دستاویزات و دیگر ضروری سامان کے علاوہ قیام و طعام کے متعلق مکمل معلومات فراہم کی گئیں۔
عازمین نے ضلع میں تربیتی کیمپ کے انعقاد پر حج کمیٹی کے ساتھ ساتھ ضلع انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔