جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن کے گول بلاک میں گرام سبھا کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Gram Sabha Organised in Gool, Rambanگرام سبھا میں وی ایل ڈبلیو مقامی پنچ، سپرپنچ صاحبان سمیت دیگر پی آر آئی ممبران کے علاوہ مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔ گرام سبھا کے دوران پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اسکیم کے تحت رکے پڑے کیسز کا فوری طور نپٹارہ کیے جانے پر زور دیا گیا۔
Gram Sabha Organised in Gool, Ramban: ضلع رام بن کے بلاک گول میں گرام سبھا منعقد
پی آر آئی ممبران سمیت مقامی باشندوں نے حکام سے پی ایم اے وائی کے تحت رکے پڑے کیسز کو فوری طور منظور کرنے کی اپیل کی PMAY Scheme Discussed during Gram Sabhaتاکہ مستحق افراد کو مرکزی سرکار کی اس اسکیم کا بھرپور فائدہ حاصل ہو سکے۔
گرام سبھا کے دوران مقامی باشندوں کو درپیش مسائل کو جلد از جلد حل کرنے پر زور دیا گیا۔ Gram Sabha Organised in Gool, Rambanوہیں پی ایم اے وائی اسکیم کے تحت زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کو فائدہ پہنچانے پر بھی زور دیا گیا۔ PMAY Scheme Discussed during Gram Sabhaپی آر آئی ممبران سمیت مقامی باشندوں نے حکام سے پی ایم اے وائی کے تحت رکے پڑے کیسز کو فوری طور منظور کرنے کی اپیل کی تاکہ مستحق افراد کو مرکزی سرکار کی اس اسکیم کا بھرپور فائدہ حاصل ہو سکے۔
حکام کی جانب سے گرام سبھا کے دوران محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے وضع کی گئی دیگر کئی فلاحی اسکیموں کا تعارف کرانے کے علاوہ ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کے بھی طریقہ کار پر روشنی ڈالی گئی۔