رام بن:ضلع رام بن میں ایک کم عمر لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنا کام تمام کر دیا۔ Class 11 Student Commits Suicide in Rambanمعلوم ہوا ہے کہ خودکشی کرنے والی لڑکی گیارہویں جماعت کی طالبہ تھی۔ طالبہ نے بدھ کو ضلع کے جھولا پل سے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خودکشی انجام دی۔ مقامی رضاکاروں، پولیس نے فوری طور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
Minor Girl Commits Suicide in Ramban گیارہویں جماعت کی طالبہ کی خودکشی
پہاڑی ضلع رام بن میں ایک نابالغ لڑکی نے مبینہ طور خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔Minor Girl Commits Suicide in Ramban
1
پولیس اور رضاکاروں کی جانب سے لڑکی کی جسد خاکی کو بازیاب کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ تاہم خبر لکھے جانے تک لاش کو بازیاب کرنے کا سلسلہ جاری تھا۔