اردو

urdu

ETV Bharat / state

فوجی نے سروس رائفل سے خودکشی کی - ای ٹی وی بھارت

پولیس نے ہلاک شدہ فوجی کی شناخت ہنومان چودھری کے طور کی ہے۔

فوجی نے سروس رائفل سے خودکشی کی
فوجی نے سروس رائفل سے خودکشی کی

By

Published : Apr 18, 2021, 11:19 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے اکڑال علاقے میں بارہ راشٹریہ رائفلز سے منسلک ایک فوجی جوان نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری کر خود کشی کی ہے۔ یہ واقعہ آدھی رات کے وقت پیش آیا ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں ضابطہ فوجداری کے دفعہ 174 کے تحت کارروائی شروع کردی ہے۔ پولیس نے فوجی کی شناخت ہنومان چودھری کے طور کی ہے۔

فوری طور پر خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details