اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع رامبن میں دو گھنٹے کی راحت - رام بن میں چھوٹ

ریاست جموں و کشمیر میں پانچویں دن بھی مسلسل کرفیو نافذ رہا اور انٹرنیٹ، فون اور کیبل ٹیلیویژن خدمات معطل رہے۔

curfew

By

Published : Aug 10, 2019, 7:55 AM IST

وہیں دوسری جانب ضلع رامبن اور بانہال میں جمعہ کی نماز کے بعد چار سے چھ بجے تک عوام کو کرفیومیں راحت دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم ضیا خان اور ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے سب ڈویژن بانہال کا دورہ کر کے بازاروں کی صورت حال کا جائزہ لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details