اردو

urdu

ETV Bharat / state

ACB arrests Executive Engineer: رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں انجینیئر گرفتار

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں اینٹی کرپشن بیورو نے ACB arrests Executive Engineer کارروائی کرتے ہوئے ایک انجینیئر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ACB arrests Executive Engineer for accepting bribe of Rs 4,000
رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں انجینیئر گرفتار

By

Published : Dec 23, 2021, 10:52 PM IST

اطلاعات کے مطابق ایک شخص نے اینٹی کرپشن بیورو سے رامبن میں محکمہ دیہی ترقی کے ایکزیکٹیو انجینیئر مدن لعل Madan Lal, Executive Engineer, Rural Development Department, District Ramban کے خلاف رشوت کی شکایت کی تھی۔ مدن لعل پر الزام تھا کہ انہوں نے ایم جی نریگا کی اجرت وگذار کرنے کے لیے 5 ہزار رشوت مانگ تھا جس پر انہوں نے اس سلسلے میں محکمہ اینٹی کرپشن بیورو سے شکایت درج کریں۔ محکمہ نے ایک ٹیم تشکیل دے کر آج 4 ہزار روپے رشوت لیتے دیہی ترقی کے ایکزیکٹیو انجینیئر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔


اس سلسلہ میں ایف آئی آر نمبر۔ U/S 7 PC Act 1988 کے تحت پولیس اسٹیشن ACB میں ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ملزم انجینیئر مدن لعل کے سرکاری رہائش گاہ میں بھی تلاشی لی گی۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details