اردو

urdu

ETV Bharat / state

Scuffle Between Two Groups جی ایم سی راجوری کے ملازمین کے مابین جھڑپ - دو گروپوں کے درمیان جھڑپ

گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ آفس میں ملازمین کے دو گروپوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔ Scuffle Between Two Group Of GMC

جی ایم سی راجوری کے ملازمین کے مابین جھڑپ
جی ایم سی راجوری کے ملازمین کے مابین جھڑپ

By

Published : Oct 10, 2022, 6:58 PM IST

راجوری: گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے آفس میں ملازمین کے دوگروپوں کے بیچ جھڑپ شروع ہوگئی وہیں انتظامیہ نے انہیں آفس میں جھگڑا کرنے سے روک دیا لیکن کچھ ہی دیر کے بعد مین گیٹ کے باہر ان ملازمین کا ایک بار پھر آمنا سامناہوا۔ جس میں دو ملازمین زخمی ہوگئے۔ جو اس وقت جی ایم سی میں ہی زیر علاج ہیں۔ وہیں ملازمین کے ایک گروپ نے جی ایم سی گیٹ کے باہر دھرنا دیا اور جس شخص نے تصادم شروع کیا اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ضلع انتظامیہ، پولیس و جی ایم سی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر مسلے کو حل کرنے میں مصروف ہیں۔ Scuffle Between Two Group Of GMC

ABOUT THE AUTHOR

...view details