اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rusted Mortar Shell Found راجوری میں زنگ آلودہ مارٹر شل برآمد - زنگ آلودہ مارٹر شل برآمد

سکیورٹی فورسز نے راجوری میں پیر کے روز ایک زنگ آلودہ مارٹر شل کو برآمد کرکے تباہ کر دیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 9, 2023, 5:41 PM IST

راجوری:: سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ علاقہ میں پیر کے روز سکیورٹی فروسز نے ایک زنگ الودہ مارٹر شل کر برآمد کرکے تباہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق راجوری کے نوشہرہ علاقہ میں ایک مقامی باشندے نے رنگ آلودہ شل کو دیکھا، جس کے بعد انہوں نے اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور فوج کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ اس دوران علاقہ کو سکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا۔ بعد میں بم ڈسپوزل ٹیم محفوظ طریقے سے شل کو ناکارہ بنا دیا۔ اس دوران کسی قسم کی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز نوشہرہ علاقہ میں ایک بارودی سرنگ پھٹنے سے دو فوجی پورٹر زخمی ہوئے ہے۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے نزدیکی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ بتادیں کہ سرحد کے آس پاس علاقوں میں لوگوں کو کھیتوں، گھروں کے سہن میں باردوی سرنگ، مارٹر شل و دیگر ہتھیار ملتے ہیں۔ یہ یتھیار مقامی لوگوں کے لیے کھبی کبھار جاں لیواں بھی بن سکتے ہے وہیں متعدد دفعات ان ہتھیاروں کے پھٹنے سے مقامی لوگوں سمیت فوجی اہلکار بھی معزوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہورہے ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 8 دسمبر 2005 کو ہر سال 4 اپریل کو سرنگوں سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منانے کا اعلان کی

مزید پڑھیں:Landmine Explosion in LOC Rajouri راجوری نوشہرہ میں بارودی سرنگ دھماکہ میں دو فوجی پورٹر زخمی

ABOUT THE AUTHOR

...view details