اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجوری: سرحدی گاؤں پنج گرہائی کو قصبہ سے جوڑنے والا پل زمین بوس

جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے سرحدی علاقے گاؤں پنج گرہائی کو قصبہ سے جوڑ نے والا اکلوتا پل بی آر او کی غفلت کی باعث زمین بوس ہوگیا۔

rajouri-panch-gari-ghia-village-bridge-collapse
rajouri-panch-gari-ghia-village-bridge-collapse

By

Published : Jun 22, 2020, 11:01 PM IST

پل منہدم ہونے کے بعد مقامی لوگ بی آر او کی غفلت پر ناراض ہیں۔ مقامی لوگون کا کہنا ہے کہ مذکورہ پل سرحدی علاقے سے قصبے کو جوڑ نے والا واحد پل تھا جس بی آر او کی غفلت کے باعث زمین بوس ہوگیا۔ اب اگر انہیں ایمرجنسی میں کسی کہیں لے جانے کی نوبت آئے تو وہ اس کے قابل نہیں ہوں گے'۔

ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ' ایل او سی پر فائرنگ کے دوران مقامی لوگ اسی پل کے ذریعے دیگر علاقے جاتے تھے تاکہ ان کی جانیں محفوظ رہے، لیکن اب پل منہدم ہونے کی وجہ سے وہ گولہ باری کے دوران اپنی جانیں بچانے سے قاصر ہوں گے'۔

مقامی لوگوں نے بی آر او پر عفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ فٹ پل پر12 ٹن سامان بوج ڈالا گیا جس کی وجہ سرحدی علاقوں کے لوگوں کو پھر مشکلات سے دو چار ہونا پڑ سکتا ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details