اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجوری میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت، ایک زخمی - kashmir news

ایک موٹرسایکل سوار رفتار تیز ہونے کی وجہ سے سامنے سے آنے والی ٹاٹا موبائل کے ساتھ ٹکرا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں گاڑیوں کی رفتار تیز تھی۔

Breaking News

By

Published : May 10, 2021, 9:57 PM IST

جموں پونچھ شاہرہ راجوری سے دس کلو میٹردوری پر واقع بتھونی کے مقام پر ایک دلخروش سڑک خادثہ پیش آیا۔

ایک موٹرسایکل سوار رفتار تیز ہونے کی وجہ سے سامنے سے آنے والی ٹاٹا موبائل کے ساتھ ٹکرا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں گاڑیوں کی رفتار تیز تھی۔

تاہم موٹرسائیکل سوار دونوں شدید زخمی ہوگئے۔

مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے زخمیوں کوضلع اسپتال راجوری میں منتقل کیا گیا جہاں پر موٹرسائیکل سوار دیپک سنگھ ولد کلویندر سنگھ 22 سالہ، ساکن بل جرالاں کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا اور دوسرےزخمی کو طبی سہولیات دینے کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا جہاں اس کی بھی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔

متعلقہ پولیس نےاس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر کے گاڑیوں کو ضبط کر لیا ہے۔ ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details