اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bank Branch Closed in Rajouri: ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت، راجوری میں بینک عارضی طور بند

سرحدی ضلع راجوری کے چندی مڑھ علاقے میں جموں وکشمیر بینک برانچ کے تین ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت Bank Employees Tested Positive in Rajouri آنے کے بعد برانچ کو عارضی طور بند Bank Branch Closed in Rajouri کر دیا گیا۔

By

Published : Jan 21, 2022, 4:03 PM IST

ا
ا

ضلع راجوری میں محکمہ ہیلتھ کی جانب سے کورونا ٹیسٹنگ میں سرعت لائی جا رہی ہے Corona Testing in Rajouri۔ محکمہ صحت کی ٹیم نے تحصیل سورنکوٹ کے چندی مڑھ علاقے میں جہاں مین مارکیٹ میں کورونا ٹیسٹ کیے, وہیں ٹیم نے جموں کشمیر بینک کی شاخ بھی کورونا ٹیسٹ انجام دیے۔

بینک شاخ کے تین ملازمین کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد Bank Employees Tested Positive in Rajouri بینک کو عارضی طور بند کرنے کے احکامات صادر Bank Branch Closed in Rajouri کیے گئے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری حکمنامے کے مطابق اگلے احکامات صادر کیے جانے تک بینک شاخ بند رہے گی۔ وہیں مثبت پائے گئے عملہ کو قرنطینہ میں رہنے کی صلاح دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Bank Employees Tested Positive : سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند

دریں اثناء، حکام کی جانب سے عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details