بھارتی فوج نے جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سیکٹر کیری میں یہ کارروائی کی۔
بھارتی فوج نے آئی ای ڈی ناکارہ کیا - جموں و کشمیر
بھارتی فوج نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا کر ایک بڑے شدت پسندانہ حملے کو ناکام بنا دیا۔
بھارتی فوج نے آئی ای ڈی ناکارہ کیا
فوج نے تقریباً چار بجے علاقے میں آئی ای ڈی کو ڈفیوز کیا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔