اردو

urdu

ETV Bharat / state

مشیرفاروق احمد خان نے راجوری کا دورہ کیا - لفینٹنٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان

مرکزکے زیرانتظام جموں کشمیر کے لفینٹنٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان نے راجوری کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کورنا وائرس مشتبہ مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

مشیر فاروق احمد خان نے راجوری کا دورہ کیا
مشیر فاروق احمد خان نے راجوری کا دورہ کیا

By

Published : Apr 29, 2020, 1:16 PM IST

اس مو قع پر انہوں میڈیکل کالج کا بھی دورہ کیا اور یہاں کے حالات کا بھی جائزہ لینے کے بعد سول سوسائٹی اور افسران کے ساتھ ایک میٹینگ کی۔

جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'راجوری میں تین مثبت کیس کے بعد ضلع انتظامیہ کی جانب سے اس وبا پر قابو پانے کے لئے تمام اقتدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مشیر فاروق احمد خان نے راجوری کا دورہ کیا

انہوں نے کہا کہ 'اس وبا کی روک تھام کے ساتھ اب راجوری انتظامیہ کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے کونکہ کچھ لوگ چھپ کر وادی سے مغل شاہراہ کے راستہ پیدل چل کر آئے ہے تاہم انتظامیہ کی جانب سے ان لوگوں کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہیں۔ تاہم ہم ان سب لوگوں سے اپیل کرتے ہیں جو اپنے گھروں کو لوٹنا چاہتے ہیں وہ لوگ چھپ کر نا لوٹے بلکہ انتظامیہ سے رابطہ کرے ہم ان لوگون کو قانونی طور پر واپس لائے گے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details