اردو

urdu

نوجوان کی ٹینک میں ڈوبنے سے موت

كاما تھانہ علاقہ میں آج ایک نوجوان کی پانی کے ٹینک میں ڈوبنے سے موت ہوگئی

By

Published : Mar 14, 2020, 9:44 PM IST

Published : Mar 14, 2020, 9:44 PM IST

نوجوان کی ٹینک میں ڈوبنے سے موت
نوجوان کی ٹینک میں ڈوبنے سے موت

ریاست راجستھان میں بھرت پور ضلع کے كاما تھانہ علاقہ میں آج ایک نوجوان کی پانی کے ٹینک میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔
پولیس کے مطابق ٹاؤن پولیس چوکی کے قریب رہنے والا سمیر اور اس کا بھائی مذاق مذاق میں جھگڑتے ہوئے چوکی میں بغیر ڈھکن والے پانی کے ٹینک تک جا پہنچے۔ اس دوران سمیر (15) پانی سے بھرے اس ٹینک میں جا گرا۔

نوجوان کی ٹینک میں ڈوبنے سے موت

واقعہ کی اطلاع پر گھروالوں اور پڑوسیوں نے اسے نکالنے کی کوشش کی لیکن تب تک اس نے پانی میں ہی دم توڑ دیا ۔
موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details