تفصیلات کے مطابق شہر کے شاہ گنج علاقے میں اصل ٹورز اینڈ ٹریولس کے مالک میر ارشاد علی نے 107 عازمین سے 54 لاکھ روپیہ لے کر انہیں حج اور عمرہ کے لیے روانہ کرنے کا بھروسہ دلایا تھا۔ اس کے بعد عازمین نے 54 لاکھ روپیہ بھر دیے تھے لیکن ٹورس کا مالک عازمین کے 54لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا۔
عازمین کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والا گرفتار - arrest
ریاست راجستھان میں پولیس نے عازمین کو دھوکہ دے کر چوپن لاکھ روپیہ لوٹنے کے الزام میں میر ارشاد علی کو کوٹہ سے گرفتار کیا ہے۔
عازمین کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے والا گرفتار
تاہم پولیس نے ملزم کے خلاف معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔