اردو

urdu

ETV Bharat / state

Train Derails at Ajmer Station: اجمیر میں ٹرین پٹری سے اتری - Train narrow escape accident at Ajmer railway station

اجمیر ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 5 اور 6 کے درمیان تھرو لائن پر ایک ICF کی مکس لوڈ کوچ شنٹنگ کے دوران پٹری سے اتر Train Derails at Ajmer Station گئی۔

Train Derails at Ajmer Station
اجمیر میں ٹرین پٹری سے اتری

By

Published : Jan 9, 2022, 3:58 AM IST

Updated : Jan 9, 2022, 6:34 AM IST

اجمیر ریلوے اسٹیشن پر آج اس وقت ہنگامہ مچ گیا جب ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ پلیٹ فارم نمبر 5 اور 6 کے درمیان تھرو لائن پر ایک ICF کی مکس لوڈ کوچ شنٹنگ کے دوران پٹری سے اتر Train Derails at Ajmer Station گئی۔

اجمیر میں ٹرین پٹری سے اتری

بوگی کے پیچھے والے دونوں پہیے پٹری سے اترے تو پورے اسٹیشن میں ہلچل مچ گئی اور ایمرجنسی سائرن بجائے گئے اور تمام لوگوں کو اطلاع دی گئی۔

مزید پڑھیں:

اطلاع ملتے ہی ریلوے حکام آر پی ایف اور جی آر پی کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ جب ان بوگیوں کو فیکٹری سے صحن میں لے جایا جا رہا تھا تو ریورس ہوتے ہوئے یہ حادثہ ہوا۔ خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

Last Updated : Jan 9, 2022, 6:34 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details