اردو

urdu

ETV Bharat / state

بلی کا بچہ سمجھ کر تیندوے کا بچہ گھر لے آئے - محکمۂ جنگلات

ریاست راجستھان کے ضلع سیکر کے پہاڑوں پر سیر و تفریح کے لیے گئے کچھ لڑکوں کو ایک تیندوے کا بچہ ملا جسے وہ لوگ بلی کا بچہ سمجھ کر گھر لے آئے۔

تیندوے کا بچہ

By

Published : Jul 28, 2019, 12:04 AM IST

علاقے کے لوگوں نے جب اسے دیکھا ت وہ فوراً سمجھ گئے کہ یہ ایک تیندوے کا بچہ ہے جس کے بعد اس کی اطلاع محکمۂ جنگلات کو دی گئی۔

تیندوے کا بچہ

محکمۂ جنگلات کے افسران کا کہنا ہے کہ' تیندوے کے بچے کی پیدائش تین دن قبل ہوئی ہے، جنگلوں میں ہوئی بارش کے سبب یہ تیندوا اپنی ماں سے بچھڑ گیا ہے اور یہ کافی کمزور حالت میں ہے۔

محکمۂ جنگلات کے افسران نے تیندوے کے بچے کو چڑیا گھر بھیج دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details