محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق دارالحکومت جے پور میں نو، جودھپور میں چھ، کوٹہ میں چار، جھالاواڈ میں نو، ٹونک میں چھ اور جیسلمیر اور بھيلواڑا میں ایک ایک نیا کورونا پازیٹو مریض سامنے آیا ہے۔
محکمہ کے مطابق اب تک اجمیر میں 123، الور میں سات، باسواڈا میں 62، باڑمیر میں دو، بھرت پور میں 110، بھيلواڑا میں 34، بیکانیر میں 37، چورو میں 14، دوسہ 21، دھول پور میں پانچ، ڈونگر پور میں چھ، هنومان گڑھ میں 11، جے پور میں 817، جیسلمیر میں 35، جھالاواڈ 39، جھنجھنو میں 42، جودھپور میں 370، کرولی میں تین، کوٹہ میں 162، ناگور میں 113، پالی میں دو، پرتاپ گڑھ میں دو، سوائی مادھوپور میں آٹھ، سیکر میں پانچ، ٹونک میں 121، ادھے پور میں پانچ، چتوڑ گڑھ میں ایک پازیٹو مریض سامنے آیا ہے۔