اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجستھان: دسویں کے نتائج کا جلد اعلان - Tenth result will be announced by July 29

راجستھان اسکول بورڈ کی جانب سے ہوئے دسویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان جلد ہونے والا ہے، اس سلسلے میں بورڈ انتظامیہ نے تمام قواعد شروع کر دی ہے۔

راجستھان: دسویں کے نتائج کا جلد اعلان
راجستھان: دسویں کے نتائج کا جلد اعلان

By

Published : Jul 24, 2020, 6:03 PM IST

ریاست راجستھان میں اسکول بورڈ کی جانب سے ہوئے دسویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان جلد ہونے والا ہے، اس سلسلے میں بورڈ انتظامیہ نے تمام قواعد شروع کر دی ہے۔ بتایا جارہا ہے کی 28 یا 29 جولائی کو ریاست میں دسویں کے نتائج کا اعلان ہو سکاتا ہے ۔

راجستھان: دسویں کے نتائج کا جلد اعلان ۔ ویڈیو



اطلاعات کے مطابق مارچ میں کورونا وبا کے سبب ملک میں اچانک لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ سے راجستھان اسکول بورڈ کے جانب سے لئے جا رہے دسویں کے امتحانات کو فوری ملتوی کر دیا گیا تھا، اس کے وجہ بعد دو پیپر کے بقا امتحانات 29 اور 30 جون کو مکمل کرایا گیا۔ جس کا نتیجہ آئندہ 29 جولائی تک آنے کے امکان ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details