اردو

urdu

ETV Bharat / state

سکیورٹی کے سخت انتظامات - ریاست راجستھان کے کالجز

ریاست راجستھان کے کالجز اور یونیورسٹی میں ہونے والے انتخابات کو لے کر قسمت آزمانے والے امیدواروں نے اپنا پرچہ داخل کیا۔

سیکورٹی کے سخت انتظامات

By

Published : Aug 22, 2019, 7:07 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:53 PM IST

صبح 11 بجے سے ہی امیدوار اپنے اپنے حامیوں کے ساتھ پرچہ داخل کرنے کے لیے اپنے اپنے کالج اور یونیورسٹی پہنچے۔

سیکورٹی کے سخت انتظامات

اس درمیان ان کے حامی اپنے امیدوار کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے نظر آئے۔

وہی کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے ہے۔

جمعرات کو دوپہر 3 بجے تک امیدوار اپنا پرچہ داخل کر سکیں گے۔ وہی ووٹنگ 27 اگست کو ہوگی اور نتائج 28 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ این ایس یو آئی کی جانب سے ریاست کے سب سے بڑے یونیورسٹی 'راجستھان یونیورسٹی' میں اتم چودھری اور اے بی وی پی نے امیت کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 9:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details