اردو

urdu

By

Published : Aug 27, 2020, 12:18 PM IST

ETV Bharat / state

اجے ماکن جے پور اور اجمیر کا دورہ کریں گے

ریاستی انچارج بننے کے بعد اجے ماکن راجستھان کے پہلے دورے کے دوران جے پور اور اجمیر کے کانگریسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

اجے ماکن جے پور اور اجمیر کا دورہ کریں گے
اجے ماکن جے پور اور اجمیر کا دورہ کریں گے

اس دورے میں اجے ماکن کے ساتھ پی سی سی چیف گوند سنگھ ڈوڈسرا بھی ہوں گے۔

اجمیر اور جے پور میں کانگریس کارکنان اور رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور جے پور کانگریس رہنماؤں سے مشورہ کریں گے۔

اجے ماکن جے پور اور اجمیر کا دورہ کریں گے

ماکن اتوار کو جے پور آئیں گے، اسی دن وہ کانگریسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ وہیں پیر کے روز ان کے اجمیر ڈویژن جانے کی امید ہے۔ منگل کے روز وہ کوٹہ اور بھرتپور ڈویژن کا دورہ کرسکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details