سامبھر جھیل سے ملک میں نمک کی سپلائی جاتی ہے۔ ملک میں کھانے کے نمک کا آٹھ فیصدی اسی جگہ سے سپلائی جاتی ہے۔
لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہاں پر تاجروں کے ساتھ ساتھ مہاجر کارکن کی بے روزگاری کا بھی مسئلہ درپیش ہوگیا ہے۔

یہاں کے کچھ تاجر مزودورں کو اس امید میں پناہ دے رکھی ہے کہ کام جلد شروع ہوجائے گا۔
انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سماجی دوری کے ساتھ کام شروع کرنے دیں تاکہ ملک میں نمک کی سپلائی جاری رہے اور مزدوروں کا بھی کام چلتا رہے۔