حویلی سنگیت کے کیرتنیہ اور پکھاوج کے استاد سنت سانچورہ سورداس مہاراج کا منگل کے روز راجستھان کے جودھ پور میں انتقال ہوگیا۔
وہ 106 سال کے تھے۔ سنسکرت ادب کے عالم، جیوتش آچاریہ، سنگیت کار سورداس مہاراج نے چوپاسنی گاؤں میں واقع اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔
حویلی موسیقی کے استاد سنت سانچورہ مہاراج نہیں رہے
حویلی سنگیت کے کیرتنیہ اور پکھاوج کے استاد سنت سانچورہ سورداس مہاراج نہیں رہے۔ وہ 106 برس کے تھے۔
حویلی موسیقی کے استاد سنت سانچورہ مہاراج کا انتقال
یہ بھی پڑھیں: بانسری کاروباری مرتضیٰ فاقہ کشی پر مجبور
انہوں نے موسیقی اور علم نجوم کی ابتدائی تعلیم بلائنڈ کالج دہرادون سے حاصل کی۔ 50 برسوں تک انہوں نے چوپاسنی کے پوشٹی مارگیہ شیام منوہر پربھو کے مندر میں کیرتنیہ کی شکل میں اپنی خدمات دیں۔ حویلی گائیکی اور پکھاوج کے وہ عالمی شہرت یافتہ استاد تھے۔