اردو

urdu

ETV Bharat / state

سچن پائلٹ کورونا سے متاثر - سچن پائلٹ کے پھیپھڑوں میں انفیکشن

راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ بھی کوویڈ 19 انفیکشن کی گرفت میں آگئے ہیں۔

Sachin Pilot suffering from lungs infection will treated in delhi AIIMS
http:/ابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ بھی کوویڈ 19 انفیکشن کی گرفت میں

By

Published : Nov 28, 2020, 7:47 PM IST

راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ اس وبا کی حالت خراب ہوتی جارہی تھی ۔

کورونا کی وجہ سے سچن پائلٹ کے پھیپھڑوں میں انفیکشن بڑھتا جا رہا ہے ۔ ان کا علاج جے پور میں ہی ہو رہا تھا لیکن ڈاکٹروں نے احتیاط کے طور پر انہیں دہلی کے ایمس بھیج دیا۔

سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ بھی کوویڈ 19 انفیکشن کی گرفت میں

مزید پڑھیں:

راجستھان میں اویسی کا استقبال کراجستھان میں اویسی کا استقبال کریں گے: بی جے پی

ڈاکٹروں نے انہیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، حالانکہ ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ سچن پائلٹ اس وقت زیادہ متاثر نہیں ہیں لیکن احتیاط کے طور پر انہیں دہلی کے ایمس میں داخل کیا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details