ذرائع نے بتایاکہ اجمیر جے پور شاہراہ پر صبح ایک خاتون کسی موٹر گاڑی کی زد میں آگئی جس سے اسکی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش اسپتال کے مردہ خانہ میں پہنچائی ۔
پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف معاملہ درج کرلیاہے ۔